17

عراق، شام، فلسطین، افغانستان اور یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے عالمی دہشتگرد امریکہ کو ہماری موجودہ حکومت کیا absolutely not کہنے کی جرات کر سکے گی؟؟علامہ راجہ ناصرعباس

  • News cod : 32812
  • 15 آوریل 2022 - 13:42
عراق، شام، فلسطین، افغانستان اور یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے عالمی دہشتگرد امریکہ کو ہماری موجودہ حکومت کیا absolutely not کہنے کی جرات کر سکے گی؟؟علامہ راجہ ناصرعباس
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر "ڈومور"کا مطالبہ کرکے پاکستان میں امریکی مداخلت کا نئے سرے سے آغاز کر دیا گیاہے۔

وحدت نیوز(اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر “ڈومور”کا مطالبہ کرکے پاکستان میں امریکی مداخلت کا نئے سرے سے آغاز کر دیا گیاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عراق، شام، فلسطین، افغانستان اور یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے عالمی دہشتگرد امریکہ کو ہماری موجودہ حکومت کیا absolutely not کہنے کی جرات کر سکے گی؟؟

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32812

ٹیگز