28

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا

  • News cod : 39861
  • 10 نوامبر 2022 - 18:33
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی دوروں کا آغاز کردیا
قبل ازیں سیالکوٹ پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر اور لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے منگلا گیریژن پر کیا۔

وفاق ٹائمز، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دونوں مقامات پر افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور فوجیوں سے خطاب کیا۔
آرمی چیف نے مختلف آپریشنز، تربیت اور قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ حالات جیسے بھی ہوں اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔
قبل ازیں سیالکوٹ پہنچنے پر آرمی چیف کا استقبال لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر اور لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے منگلا گیریژن پر کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39861