31

علامہ عارف حسین واحدی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

  • News cod : 39943
  • 14 نوامبر 2022 - 11:05
علامہ عارف حسین واحدی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات
یاد رھے کہ علامہ نقوی صاحب حال ہی میں بیرون ملک سے علاج کرا کے واپس وطن پہنچے ھیں-

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ،سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور چیئرمین سچ ٹی وی حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی دامت برکاتہ سے تفصیلی ملاقات کی انکی عیادت کی،مذھبی ملی اور دیگر اھم امور پر گفتگو اور مشاورت ھوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39943

ٹیگز