وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، افغانستان میں دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ملازمین پر حملہ انتہائی افسوس ناک عمل ہے، افغان حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کریں۔
افغانستان، آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی
افغان حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کریں۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=41065












