18

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر معصومہ نقوی کا دورہ لاہور، جشن مولود کعبہ کی تقریب سےخطاب

  • News cod : 43816
  • 07 فوریه 2023 - 11:33
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر معصومہ نقوی کا دورہ لاہور، جشن مولود کعبہ کی تقریب سےخطاب
نہوں نے مومنات سے جشن مولود کعبہ اور رجب کے اعتکاف کے موضوع پر خطاب کیا اس موقع پر مرکزی صدر نے لاہور کی تحصیل صدور محترمہ رباب اور محترمہ صدف کا ان کی زحمات پر شکریہ ادا کیا۔

وفاق ٹائمز ، مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ سیدہ معصومہ نقوی نے مرکزی سیکرٹری تبلیغات محترمہ فرحانہ فصاحت کے ہمراہ لاہور کے مختلف یونٹس اور علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مومنات سے جشن مولود کعبہ اور رجب کے اعتکاف کے موضوع پر خطاب کیا اس موقع پر مرکزی صدر نے لاہور کی تحصیل صدور محترمہ رباب اور محترمہ صدف کا ان کی زحمات پر شکریہ ادا کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43816

ٹیگز