وفاق ٹائمز، دعوت افطار میں نماز مغربین مولانا جواد نوری کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ پروگرام میں مولانا شہنشاہ حسین نقوی، مولانا مرزا یوسف حسین، مولانا ناظر عباس تقوی، مولانا باقر عباس زیدی، علامہ باقر حسین زیدی، مولانا صادق جعفری، فاروق ستار، محمود مولوی، صابر ابومریم سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
امامیہ فورم کراچی کے تحت دعوت افطار
دعوت افطار میں نماز مغربین مولانا جواد نوری کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45657












