20

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفد کے ہمراہ علامہ سید ناظرعباس تقوی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات

  • News cod : 45894
  • 09 آوریل 2023 - 9:04
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفد کے ہمراہ علامہ سید ناظرعباس تقوی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات
اس موقع پر قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی صوبائی صدر علامہ سید باقرعباس زیدی ، علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن ، محمد یعقوب شہباز، زیشان نقوی، کاظم عباس، رضی حیدر رضوی ،علی نیئر زیدی، سید احسن عباس رضوی و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مجاہد عالم دین علامہ سید ناظرعباس تقوی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ان کی خیریت دریافت کی اور عمرہ کی سعادت اور رہائی پر مبارکباد پیش کی اور قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45894

ٹیگز