22

حجت‌ الاسلام والمسلمین علی سپہری حوزہ علمیه زنجان ایران کے سربراہ مقرر

  • News cod : 46933
  • 04 می 2023 - 19:28
حجت‌ الاسلام والمسلمین علی سپہری حوزہ علمیه زنجان ایران کے سربراہ مقرر
واضح رہے کہ حجت الاسلام والمسلمین سپہری حوزہ علمیہ کے اعلیٰ سطحی دروس کے استاد اور حوزه علمیه صوبۂ زنجان کے طلاب و فضلاء کی انجمن کے نمائندہ بھی ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزه ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت الله اعرافی کے حکم سے، حجت‌ الاسلام والمسلمین علی سپہری کو 3 سال کیلئے حوزہ علمیہ صوبۂ زنجان ایران کے سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حجت الاسلام والمسلمین سپہری حوزہ علمیہ کے اعلیٰ سطحی دروس کے استاد اور حوزه علمیه صوبۂ زنجان کے طلاب و فضلاء کی انجمن کے نمائندہ بھی ہیں۔

یاد رہے کہ ان سے قبل، حجت الاسلام والمسلمین جواد جعفری حوزه علمیہ صوبۂ زنجان کے سربراہ تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46933