25

حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدوی مہر کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات

  • News cod : 47961
  • 12 ژوئن 2023 - 16:15
حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدوی مہر کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات
حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدوی مہر (دبیر ھیئت امناء المصطفیٰ ) کی اپنے وفد کے ساتھ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور آمد

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدوی مہر (دبیر ھیئت امناء المصطفیٰ ) کی اپنے وفد کے ہمراہ وفاق المدارس الشعیہ پاکستان کے سربراہ و بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47961

ٹیگز