وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
نتائج کو وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ
https://wmshia.com/onlineresult.php
پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے.
ری چیکنگ کے لئے یکم جولائی تک درخواست جمع کروائی جاسکتی ہیں فیس 200 روپے فی پرچہ ہوگی۔












