38

شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  • News cod : 48105
  • 16 ژوئن 2023 - 14:57
شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
علی نقوی نے کہا کہ پاکستان میں ملت جعفریہ کے حقوق کی محافظت کی خاطر ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ کھڑے تھے اور ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ منسلک رہینگے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

ایک بیان میں ایس یو سی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات علی نقوی نے کہا کہ انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بطور کارکن تنظیم میں کام کرتے رہینگے۔

ان کا کہنا ہے کہ اسعتفیٰ صوبائی صدر کو بھجوا دیا ہے، آئندہ بھی پہلے کی طرح دین، ملک و ملت کی خدمت جاری رکھیں گے۔

علی نقوی نے کہا کہ پاکستان میں ملت جعفریہ کے حقوق کی محافظت کی خاطر ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ کھڑے تھے اور ہمیشہ قومی پلیٹ فارم کے ساتھ منسلک رہینگے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48105

ٹیگز