21

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

  • News cod : 48238
  • 23 ژوئن 2023 - 13:09
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات
ملاقات میں علامہ شبیر حسن میثمی نے مختلف قومی امور سمیت تنظیمی صورتحال ترقیاتی پراجیکٹس کے متعلق اقدامات و پیشرفت سے بھی آگاہ کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قومی امور میں رہنمائی کی

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات ملکی سیاسی و قومی صورتحال بالخصوص آمد محرم الحرام کے سلسلے میں گفتگو ہوئی۔

علامہ شبیر حسن میثمی نے مختلف قومی امور سمیت تنظیمی صورتحال ترقیاتی پراجیکٹس کے متعلق اقدامات و پیشرفت سے بھی آگاہ کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے قومی امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48238

ٹیگز