26

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملے کی شدید مذمت

  • News cod : 49086
  • 30 جولای 2023 - 18:12
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر حملے کی شدید مذمت
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا پھر سر اٹھانا انتہائی تشویش ناک ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اس ناسور کا جڑوں سے قلع قمع کیا جائے۔

وفاق ٹائمز، علامہ سید ساجد نقوی کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق خاندانوں سے گہرے دکھ اور ہمدردی و تعزیعت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا پھر سر اٹھانا انتہائی تشویش ناک ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اس ناسور کا جڑوں سے قلع قمع کیا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49086

ٹیگز