31

علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے جامعہ امام الصادق میں اہم ملاقات

  • News cod : 49387
  • 16 آگوست 2023 - 11:39
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید محمد تقی نقوی سے جامعہ امام الصادق میں اہم ملاقات
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے "علماء و ذاکرین کانفرنس" کے مقام کا جائزہ لیا اور کارکنان کو ہدایات دیں، اس موقع پر مولانا فیاض حسین مطھری و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی جامعہ الصادق G9/2 آمد، خمسہ مجالس میں شرکت کی اور خطیب مرکزی سینیئر نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید محمد تقی نقوی سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر حجت الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی اور حجت الاسلام علامہ محمد شفاء نجفی بھی موجود تھے۔

انہوں نے “علماء و ذاکرین کانفرنس” کے مقام کا جائزہ لیا اور کارکنان کو ہدایات دیں، اس موقع پر مولانا فیاض حسین مطھری و دیگر بھی ہمراہ موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49387

ٹیگز