وفاق ٹائمز، حضرت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کی وفات پر جامعہ سلطان المدارس سے جاری تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ حضرت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ طویل علالت کے بعد اپنے لاکھوں معتقدین و مقلدین کو سوگوار چھوڑتے ہوئے اس دارفانی سے دار بقاء کی طرف انتقال کرگئے۔
اس پر درد موقع پر امام زمان اور تمام مومنین و مسلمین جہاں خصوصا قبلہ کے مقلدین ، معتقدین و محبین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
جامعہ سلطان المدارس کی جانب سے عالم ربانی حضرت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیت
اس پر درد موقع پر امام زمان اور تمام مومنین و مسلمین جہاں خصوصا قبلہ کے مقلدین ، معتقدین و محبین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49456