وفاق ٹائمز، چنداہ سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین شيخ نياز کریمی انتقال کرگئے ہیں.
ان کے سانحہ ارتحال پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں اس سانحہ پر دکھ کا اظھار کرتے ہوئے حضرت آیت اللہ رئیسی اور حجج الاسلام شیخ شجاعت کریمی و اسحاق حمودی و دیگر بازماندگان، علمای بلتستان کی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی ہے۔ خدا مرحوم کے درجات بلند فرمائے.












