وفاق ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صبح 7بجے نماز عیدالاضحی جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں پڑھائیں گے۔ وہ عیدالاضحی ، قربانی اور حج کے فلسفہ پربھی روشنی ڈالیں گے۔ دوسری نماز عید الاضحی 7.45 جامعتہ المنتظر میں مولانا غلام شبیر نجفی پڑھائیں گے۔ دیگر مساجد، امام بارگاہوں اورپارکوںمیں طے شدہ اوقات کے مقابق عیدکی نمازیں ادا کی جائیں گی۔نماز عیدالاضحیٰ کے بعد جامعتہ المنتظر میں اجتماعی قربانی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔جس میں بڑے اور چھوٹے جانور سنت ابراہیمی کی یاد میں ذبح کئے جائیں گے۔
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی جامعتہ المنتظرمیں نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صبح 7بجے نماز عیدالاضحی جامعتہ المنتظرماڈل ٹاون میں پڑھائیں گے۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56136












