22

وزیر اعظم احمد غالب و دیگر وزراء کو ٹارگیٹ نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

  • News cod : 61389
  • 31 آگوست 2025 - 20:47
وزیر اعظم احمد غالب و دیگر وزراء کو ٹارگیٹ نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
مرکزی سیکرٹری شیعہ کونسل وزیر اعظم احمد غالب و دیگر وزراء انتھائی افسوسناک عمل شہادتوں سے مقاومت کو مزید طاقتور

وزیر اعظم احمد غالب و دیگر وزراء کو ٹارگیٹ نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے یمن پر حالیہ سفاکانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: وزیر اعظم احمد غالب و دیگر وزراء کو ٹارگیٹ نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا: ان حملوں سے حامیان مظلومین کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے بلکہ شہادتوں سے مقاومت کو مزید طاقت اور جذبہ ملتا ہے۔

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: یہ حملے صرف یمن پر نہیں بلکہ خطے میں موجود تمام اسلامی ممالک پر حملے ہیں۔ تمام اسلامی ممالک خاموشی توڑ کر اس سفاکیت کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61389

ٹیگز