31

دانشگاه‌ المصطفی نارتھ ناظم آباد میں جشن ختم قرآن+تصاویر

  • News cod : 9971
  • 08 فوریه 2021 - 16:13
دانشگاه‌ المصطفی نارتھ ناظم آباد میں جشن ختم قرآن+تصاویر
تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کیے گئے تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبداللہ رضوانی امام جمعہ ملیر کینٹ کراچی تھے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دانشگاہ المصطفینارتھ ناظم آبادکراچی”پہاڑ گنج” میں ختم قرآن مجید منعقد ہوئی.

تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کیے گئے تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبداللہ رضوانی امام جمعہ ملیر کینٹ کراچی تھے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9971