المصطفی

10فوریه
تحریک انقلاب اسلامی نے نہ فقط ایران میں بلکہ پوری دنیا میں انقلاب لایا، سربراہ انٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی

تحریک انقلاب اسلامی نے نہ فقط ایران میں بلکہ پوری دنیا میں انقلاب لایا، سربراہ انٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب، حکومت کے قیام کے بعد جمود اور خاموشی کا شکار ہوا نہ ہو گا اور انقلابی جوش و جذبے اور سیاسی اور سماجی نظم کے درمیان کوئی تضاد اور ناسازگاری محسوس نہیں کرتا، بلکہ انقلابی نظام کے نظریے کا تا ابد دفاع کرتا ہے۔

08فوریه
دانشگاه‌ المصطفی نارتھ ناظم آباد میں جشن ختم قرآن+تصاویر

دانشگاه‌ المصطفی نارتھ ناظم آباد میں جشن ختم قرآن+تصاویر

تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کیے گئے تقریب کے مہمان خصوصی مولانا عبداللہ رضوانی امام جمعہ ملیر کینٹ کراچی تھے.

14دسامبر
المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

المصطفیٰ پر پابندیاں اس لئے ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں،انجنئیر سید حسین موسوی

حوزہ ٹائمز|انجنئیر سید حسین موسوی نے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پابندی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی تہذیب کا آغاز عراق کی سرزمین نجف سے ہوا اور آخری انسانی تہذیب کا مرکز بھی وہی ہوگا۔ اسی سرزمین بابل سے علوم کی ترقی کا آغاز ہوتا ہے۔ جب بابل کی سرزمیں پر علمی ترقی کا زوال آیا تو پھر مصر کی تہذیب وجود میں آئی جو فراعنہ کے دور میں علمی ترقی کا مرکز بنا۔

11دسامبر
تعلیم کے ذریعے ہی معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، علامہ اشفاق وحیدی

تعلیم کے ذریعے ہی معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ ٹائمز|علامہ اشفاق وحیدی نے جمعہ کے خطبے میں المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی امریکہ کی طرف سے عائد پابندی پرقرارداد مذمت پیش کی اور کہا امریکہ ایرانی عوام کو تعلیم سے محروم رکھنا چاہتا ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوگا.