، بربادی اور رسوائی

11نوامبر
تاریخ شاہد ہے کہ قاتلوں سے مصلحت کے نام پر سودے بازی کے بدلے میں ہمیشہ تباہی، بربادی اور رسوائی ہاتھ آتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

تاریخ شاہد ہے کہ قاتلوں سے مصلحت کے نام پر سودے بازی کے بدلے میں ہمیشہ تباہی، بربادی اور رسوائی ہاتھ آتی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کو قومی و ملکی وقار کے منافی سمجھا جائے گا۔ ستر ہزار شہدا ءاور آرمی پبلک سکول کے معصوم طلباء کے خون سے قوم کسی کو غداری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔