استعفوں کا سرپرائز اعلان

26نوامبر
عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے اور تمام اسمبلیوں سے استعفوں کا سرپرائز اعلان

عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے اور تمام اسمبلیوں سے استعفوں کا سرپرائز اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار پیدا نہیں کرنا چاہتے، معاشی حالات پہلے ہی بُرے ہیں، توڑ پھوڑ شروع ہوگئی تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے، ہم ملک میں تباہی مچانے کے بجائے کرپٹ نظام سے باہر نکلیں گے، اسلام آباد نہیں جائیں گے، ہم اس کرپٹ سسٹم کا حصہ نہیں بنیں گے۔