اسلاف کی یاد

13می
اسلاف کی یاد و قدر دانی با بصیرت اور ترقی یافتہ معاشرے کی علامت ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

اسلاف کی یاد و قدر دانی با بصیرت اور ترقی یافتہ معاشرے کی علامت ہے، حجت الاسلام علی اصغر سیفی

محسن ملت علامہ صفدر حسین رح کا ذکر کرتا ہوں کہ جنہوں نے یہ مدارس کی تشکیل کا پودا لگایا اور آج یہ پودا تناور درخت بن کر پورے پاکستان میں اپنےثمرات دے رہا ہے