اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق،ایران کے اصولی مؤقف کو سراہا، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف،

26نوامبر
اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام پر زور دیا گیا