اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

17آوریل
اصغریہ اسٹوڈنٹس ڈویژن حیدرآباد پاکستان کی جانب سے القدس سیمنار کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس ڈویژن حیدرآباد پاکستان کی جانب سے القدس سیمنار کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 13 اپریل 2023ء کو ڈویژنل القدس سیمینار حیدرآباد میں زیر صدارت ڈویژنل صدر سید دانیال کاظمی منعقد ہوا۔

25دسامبر
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 52واں سالانہ مرکزی کنونشن بھٹ شاہ میں شروع ہوگیا

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 52واں سالانہ مرکزی کنونشن بھٹ شاہ میں شروع ہوگیا

تفصیلات کے مطابق اے ایس او پاکستان کا 52واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "اسلام پیغام وحدت و یومِ امام زین العابدینؑ" ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری سندھ میں شروع ہوگیا۔ کنونشن میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے کارکنان کثیر تعداد میں شریک ہیں، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے روز باجماعت نماز مغربین کے بعد اجتماعی دعائے کمیلؒ کا انعقاد کیا گیا، تلاوت علامہ سجاد علی جوادی نے کی۔

16ژانویه
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ بشریت کے لئے بہترین اسوہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ بشریت کے لئے بہترین اسوہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرحوم نسیم عباس منتظری کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا منعقد کی گئی۔