اقوام متحدہ کی جانب سے سانحہ

06ژانویه
اقوام متحدہ کی جانب سے سانحہ مچھ کی مذمت

اقوام متحدہ کی جانب سے سانحہ مچھ کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر نے مچھ میں ہوئے دہشتگرد انہ حملے کی مذمت کی ہے۔