امام جمعہ بغداد، محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے،انہوں نے خبردار کیا کہ فرقہ وارانہ یا قومی اختلافات مزاحمتی صفوں میں دراڑ ڈال، نصراللہ” کا نام نصرتِ الٰہی،

01اکتبر
محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا

محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا

 امام جمعہ بغداد آیت اللہ سید یاسین موسوی نے کہا ہے کہ محاذ مقاومت ولی فقیہ کے پرچم تلے شہید سید حسن نصراللہ کے راستے کو جاری رکھے گا اور ملتوں کی وحدت اور ولی فقیہ کی اطاعت ہی دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کی اصل شرط ہے