امام جمعہ تھران۔، چین ایران۔،شفافیت اور واضح موقف

06سپتامبر
شنگھائی تعاون کونسل امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف موثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے، امام جمعہ تہران

شنگھائی تعاون کونسل امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف موثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم دنیا پر قائم امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف مؤثر پلیٹ فارم بن سکتی ہیں