امریکی وزیرِ خارجہ،فلسطینی ریاست،غزہ میں جنگ بندی

05سپتامبر
فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے : امریکہ

فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے : امریکہ

 امریکہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے اور ردعمل بھی آئے گا