انہوں نے مزید کہا کہ آج رات ملک بھرمیں ہونے والے احتجاج میں شرکت کرکے وقت کے دجال امریکہ پر یہ واضح کرناہوگا کہ پاکستانی قوم ‎#امپورٹڈ_حکومت _نامنظور قرار دیتی ہے اور مداخلت کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔

16آوریل
وطن عزیز کے ہر شہرمیں امریکی مداخلت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہر باشعور،باضمیر، خوددار،غیرتمند اور محب وطن کا اخلاقی فریضہ ہے،علامہ راجہ ناصرعباس