ایامِ فاطمیہؑ کی مناسبت پر مختلف مقامات پر مجالسِ عزاء، حضرت فاطمہؑ نے ظلم و ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف صبر و وقار کے ساتھ احتجاج کیا، آغا سید ہادی موسوی،

09نوامبر
حضرت فاطمہؑ نے ظلم و ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف صبر و وقار کے ساتھ احتجاج کیا، آغا سید ہادی موسوی

حضرت فاطمہؑ نے ظلم و ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف صبر و وقار کے ساتھ احتجاج کیا، آغا سید ہادی موسوی

انجمنِ شرعی شیعیانِ شریعت آباد یوسفؒ آباد بڈگام کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہؑ کی مناسبت پر مختلف مقامات پر مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ ان مجالس میں وادی بھر سے مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کو خراجِ تحسین پیش کیا