ایرانی صدر، اسلامی ممالک کے خلاف سازشیں ناکام، اسرائیلی جارحیت،

23سپتامبر
اسلامی ممالک کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی، صدر پزشکیان

اسلامی ممالک کے خلاف سازشیں ناکام ہوں گی، صدر پزشکیان

یرانی صدر نے آذربائیجان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور آذربائیجان کے درمیان موجود متعدد اور متنوع صلاحیتیں دونوں ممالک کے تعاون کو فروغ دیں گی