ایرانی صدر پزشکیان، نیویارک وزیراعظم ،نیویارک اہم ملاقات، جوہری پروگرام پرامن

25سپتامبر
مذاکرات اور اسنپ بیک ایک ساتھ ممکن نہیں، صدر پزشکیان

مذاکرات اور اسنپ بیک ایک ساتھ ممکن نہیں، صدر پزشکیان

مسعود پزشکیان نے نیویارک میں ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات میں مغربی ممالک سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا اور ایران کے جوہری پروگرام کو پرامن قرار دیا