ایرانی فوج کے سینئر کمانڈر،12 روزہ جنگ میں۔مستحکم ،انقلاب اسلامی

07سپتامبر
ایرانی قوم اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد مزید متحد ہوگئی، ایڈمرل سیاری

ایرانی قوم اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد مزید متحد ہوگئی، ایڈمرل سیاری

ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے 12 روزہ جنگ میں پہلے سے زیادہ اتحاد کا مظاہرہ کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیا