ایران اور عمان، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق، بحری سیاحت بڑھنے سے ثقافتی و اقتصادی روابط کو مضبوط،

10نوامبر
ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض میں ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت نے ملاقات کے دوران بحری، ثقافتی اور طبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا