ایران تیسرے نمبر پر

04سپتامبر
پابندیاں بے اثر، ایران تولیدی طبی تحقیق کے شعبے میں خطے میں سرفہرست، دنیا میں تیسرے نمبر پر

پابندیاں بے اثر، ایران تولیدی طبی تحقیق کے شعبے میں خطے میں سرفہرست، دنیا میں تیسرے نمبر پر

ایران نے غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود تولیدی طب میں تحقیقی مقالات و استنادات کی اشاعت میں ترکی کو پیچھے چھوڑ دیا؛ عالمی سطح پر چین اور امریکا کے بعد تیسرے نمبر پر