ایران کی انتباہ،پرامن جوہری تنصیبات

05سپتامبر
پرامن جوہری تنصیبات پر کسی بھی قسم کا حملہ یا دھمکی قبول نہیں، ایران

پرامن جوہری تنصیبات پر کسی بھی قسم کا حملہ یا دھمکی قبول نہیں، ایران

ایران نے انتباہ کیا ہے کہ پرامن جوہری تنصیبات کی حفاظت لازمی ہے ورنہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی اہداف متاثر ہوں گے