جماعتِ اسلامی پاکستان، فلسطین، چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد، طلباء وطالبات اور بچوں نے شرکت

20سپتامبر
جماعتِ اسلامی پاکستان کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی؛ چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد/لاکھوں افراد کی شرکتِ

جماعتِ اسلامی پاکستان کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی؛ چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد/لاکھوں افراد کی شرکتِ

جماعتِ اسلامی پاکستان کی جانب سے فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں چلڈرن غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں کی تعداد میں طلباء وطالبات اور بچوں نے شرکت کی