زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے دو ریاستی حل کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے عدل پسند عوام ہر حال میں فلسطینی کاز کے ساتھ ہیں اور ان کی حمایت کبھی متزلزل نہیں ہوگی