حجر

10اکتبر
حجر بن عدی کندی شہید مرج عذرا

حجر بن عدی کندی شہید مرج عذرا

حوزہ ٹائمز | حجر بن عدی بن معاویہ بن جبلہ کندی کوفی کی کنیت ابو عبدالرحمان تھی اور وہ حجر خیر یا حجر بن ادبر کے نام سے معروف تھے۔۔بعض منابع میں ان کا نسب حجر بن عدی بن بجلہ ذکر کیا گیا ہے۔آپ صدر اسلام کے صاحب فضیلت اور بزرگ مہاجرین میں سے تھے۔