حضرت ام البنین (عليها السلام)

27ژانویه
شہادت حضرت ام البنین (س) کی مناسبت سے حرم حضرت عباسؑ سیاہ پوش+تصاویر

شہادت حضرت ام البنین (س) کی مناسبت سے حرم حضرت عباسؑ سیاہ پوش+تصاویر

روایت کے مطابق حضرت ام البنین (عليها السلام) کی وفات 13جمادی الثانی کو ہوئی-المناک یادوں سے وابستہ اس دن کی آمد پہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں ہر طرف حزن وملال اور سوگ کے آثار نمایاں ہیں ہر طرف سیاہ چادریں اور سیاہ علم آویزاں ہیں ہر چہرہ حضرت ام البنین (عليها السلام) کی وفات اور مصائب کی یاد میں غمگین ہے.