خشک سالی میں شدت، سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک میں نماز استسقاء، مشرق وسطی میں شدید، نماز استسقاء

15نوامبر
خشک سالی میں شدت: سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک میں نماز استسقاء

خشک سالی میں شدت: سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک میں نماز استسقاء

غیر معمولی خشک سالی کے بعد سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک میں مساجد اور بیابانوں میں ہزاروں افراد نے بارش کے لئے نماز استسقاء ادا کی۔