خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار، ایرانی آرمی چیف، ایرانی زمینی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل امیر حاتمی، وزارت دفاع کی بحری صنعتوں

30نوامبر
دشمن کے کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

دشمن کے کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

میجر جنرل امیر حاتمی نے بحریہ کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر فیصلہ کن جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے