خطیب حرم حضرت معصومہ (س) حجۃ الاسلام حامد کاشانی، معرفت کے ساتھ زیارت کریں گا جنت واجب،

18سپتامبر
حرم حضرت معصومہؑ، حضرت زہراؑ کی یادگار اور اولیائے خدا کا مرکزِ توسل

حرم حضرت معصومہؑ، حضرت زہراؑ کی یادگار اور اولیائے خدا کا مرکزِ توسل

حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خطیب حرم نے کہا کہ بعض اولیائے خدا، حرم کریمہ اہل بیتؑ کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی یادگار سمجھتے تھے اور یہاں آ کر توسل کیا کرتے تھے