خمسہ معرفت امام زمانہ عج

15فوریه
پوری کائنات مہدی موعود (عج) کے انتظار میں ہے، مولانا حیدر علی عامر

پوری کائنات مہدی موعود (عج) کے انتظار میں ہے، مولانا حیدر علی عامر

امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور سندھ کے زیر انتظام خمسہ معرفت امام زمانہ عج کے موضوعاتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔