دہاڑے

27مارس
تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے بھرے مجمع میں تقی شاہ کا قتل المیہ ہے، حکومت قاتلوں کو فوری کیفرکردارتک پہنچائے، علامہ مقصودڈومکی

تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں دن دہاڑے بھرے مجمع میں تقی شاہ کا قتل المیہ ہے، حکومت قاتلوں کو فوری کیفرکردارتک پہنچائے، علامہ مقصودڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے۔ عصر غیبت کبریٰ میں میں فاسق و فاجر طاغوتی حکمرانوں کی بجائے آئمہ اہل بیت نے ہمیں عادل فقیہ کی سرپرستی میں زندگی گزارنے کا کا حکم دیا ہے۔ اسی کا نام ولایت فقیہ ہے۔