رُکن اسلامی نظریاتی کونسل ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی، سربراہ ادارہ منہاج الحسین علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر

09مارس
اہلبیت اطہارؑ سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، علامہ محمد حسین اکبر

اہلبیت اطہارؑ سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، علامہ محمد حسین اکبر

علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا کہ نبی کریم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اپنی اولاد کو 3 چیزیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت، اہلبیت علیہ السلام کی محبت اور قرآن مجید کی تلاوت سکھاؤ۔