رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ

07آگوست
حسینیۂ امام خمینی میں شب تاسوعا کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں شب تاسوعا کی مجلس

شب تاسوعا یا نویں محرم کی شب، حسینیۂ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مجلس عزا منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔