رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔ ان کی ذات گرامی کی توہین سورج پر تھوکنے کے مترادف ہے۔