سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی، پانچویں بین الاقوامی کانفرنس، فن و شعر، توحید دنیا تک پہنچائی

20سپتامبر
آیت اللہ اعرافی: فن و شعر کے ذریعے حقیقتِ توحید دنیا تک پہنچائی جائے

آیت اللہ اعرافی: فن و شعر کے ذریعے حقیقتِ توحید دنیا تک پہنچائی جائے

 سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ فن بالخصوص شعر کو ذریعہ بنا کر توحید کی خالص حقیقت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے تاکہ دنیا کے زاویۂ نگاہ میں تبدیلی آئے اور انسانی معاشرے کو آسمانی افکار سے جوڑا جا سکے